ارشادات مجدد الف ثانی . irshadate mujadd Alfe sani
اسلام علیکم دوستو آپ اس پوسٹ میں مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ارشاداتِ پڑھنے والے ہیں تو پوسٹ پورا پڑھیے اور اپنے علم میں اضافہ کیجیئے
Irshadate mujadd Alfe sani
ارشادات مجدد الف ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
(١)
حلال و حرام کے معاملے میں ہمیشہ باعمل علما سے رجوع) کرنا چاہیے اور ان کے فتاوی
کے مطابق عمل کرنا چاہیے کیونکہ نجات کا ذریعہ شریعت ہی ہے
۔(٢)
احکام شریعت کی صحیح نوعیت علمائے آخرت سے معلوم کیجیے ان کے کلام میں ایک تاثیر ہے،
شاید ان کے مبارک کلمات کی برکت سے عمل کی بھی توفیق مل جائے ۔ (اپنا حصہ یا کتاب ۷۳ جام ۵۹)
(٣)
تمام کاموں میں ان باعمل علمائے کرام کے فتاوی کے مطابق زندگی بسر کرنی چاہئے جنہوں
نے عزیمت کا راستہ اختیار کر رکھا ہے اور رخصت سے اجتناب کرتے (یعنی بچتے ہیں
نیز اس کو نجات ابدی و اخروی کا ذریعہ وسیلہ قرار دینا چاہیے۔
( ایضاء مکتوب ۷۰ ق اس ۵۲ )
(٤)
نجات آخرت تمام افعال و اقوال، اصول و فروع میں اہلسنت کی پیروی کرنے پر موقوف
(اینا مکتوب ۲۹ خاص ۵۰)
(٥)
سرکار دو عالم صلی اللہ تعال علیہ والہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔ (اینا دفتر سوم حصہ نیم با تو ۱۰۰ان اس ۷۵)
(٦)
اللہ تعالیٰ اپنے خاص عالم غیب پر اپنے خاص رسولوں کو مطلع ( یعنی باخر ) فرماتا ہے۔
ایضا ، دفتر اول حصہ انجم مکتوب ۳۱۰ ج (ص ۱۲۰)
(٧)
حضور شاہ خیر الانام صلی اللہ تعالی علیہ و الہ وسلہ کے تمام صحابہ کرام رضی الله تعالى عنهم اجمعين
کو ذکر خیر (بھلائی) کے ساتھ یاد کرنا چاہئے۔
(ایضا، حصہ چہارم مکتوب ۲۱۶ ج ۱ ص ۱۳۲)
،(٧)
صحابہ کرم علیہم الرضوان میں سب سے افضل حضرت سید نا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
میں پھر ان کے بعد سب سے افضل سیدنا فاروق اعظم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ہیں، ان دونوں باتوں
پر صحابہ کرام اور تابعین کرام علیہم الرضوان کا اجماع ہے، نیز امام اعظم ابوحنیفہ وامام شافعی و
امام مالک و امام احمد بن حنبل رضی الله تعال عليهم اجمعین اور اکثر علمائے اہلسنت کے نزدیک حضرت سیدنا عمر فاروق رضی المتعالی عنہ کے بعد تمام صحابہ کرام میں سب سے افضل سیڈ نا
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں ، پھر ان کے بعد سب سے افضل سید نا مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں۔
( اینا مکتوب ۲۶۲ ن اس ۱۲۹ ۱۳۰ ملخصا )
(٩)
مجدد الف ثانی فرماتے ہیں
مجلس میلاد شریف میں اگر اچھی آواز کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کی جائے ، نعت
شریف اور صحابہ واہل بیت و اولیائے کاملین رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کی منقبت پڑھی جائے تواس میں کیا حرج ہے؟
مکتوبات امام ربانی ، دفتر سوم حضره هشتم کتاب ۷۲ ج ۲ ص ۲۷ (معلقها)
(١٠)
حضور تاجدار رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے کمال محبت کی علامت یہ ہے کہ آدمی
حضور صل الله تعالی علیہ والہ وسلم
کے دشمنوں سے کامل دشمنی رکھے۔
( ایضا ، دفتر اول، حصہ سوم، دکتور
(١١)
ارشادات مجدد الف ثانیی گانے بجانے کی خواہش مت کیجیے
نہ اس کی لذت ہی پر فدا ہوں کیوں کہ یہ شہد ملا قاتل زہر ہے
(ارشادات مجدد الف ثانی)
(۔ مینا، الرسوم الا اعلم کتاب ان اس اتنا)
Post a Comment